زمرہ: سچی کہانیاں

  • مصطفی کی کہانی

    میرا نام مصطفیٰ ہے۔ میں مشرقِ وسطیٰ سے ہوں، لیکن اب میں امریکہ میں رہتا ہوں۔ میں نے یہاں ایک مسیحی عورت سے شادی کی۔ ہم خوشی خوشی رہ رہے تھے، اور میری مخلص مسیحیوں کے ساتھ اچھی دوستی ہوگئی۔ پھر اچانک میری بیوی فالج کا شکار ہو کر چل بسیں۔ ہمارے دوست میرے دکھ میں شامل ہونے کے لیے آئے۔

urUrdu